حفیظ سنٹر کے تاجرو ں کے دکھ دردمیں برابر کے شریک ہیں،اویس چوہدری

بدھ 21 اکتوبر 2020 14:53

حفیظ سنٹر کے تاجرو ں کے دکھ دردمیں برابر کے شریک ہیں،اویس چوہدری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2020ء) : آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنمامحمداویس چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حفیظ سنٹر کے تاجرو ں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں،بڑی الیکٹرونکس مارکیٹ میں آ تشزد گی کے افسو سناک واقعہ نے تاجر برادری کی کمر تو ڑ کر رکھ دی ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالا ت کااظہارانہو ں نے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی کے رہنما ئوں محمد اظہرقادری، چوہدری قمر الزمان گل،حاجی الیاس بابر،حاجی ناظم الدین بردی،حاجی محمد اظہر سراج و د یگر سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔

انہوں نے پولیس اور این ایچ اے سے مطالبہ کیا کہ ملک کی قومی شاہراہوں پر ہر روز اوور لو ڈ نگ سے ہونے والے حاد ثا ت پرقابو پانے کیلئے ہنگامی اقدامات کریں۔انہو ں نے کہاکہ اوور لوڈنگ کے باعث نہ صرف قومی شاہراہیں تباہ ہو رہی ہیں بلکہ خطرناک حادثات میں قیمتی انسانی جانیں موت کے منہ میں جا رہی ہیں۔انہوں نے این ایچ اے اور پولیس سے مطالبہ کیا کہ اوور لوڈنگ پر قابو پانے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد