مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت500روپے کے اضافے سی1لاکھ 16ہزار200روپے فی تولہ ہوگئی

بدھ 21 اکتوبر 2020 23:30

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت500روپے کے اضافے سی1لاکھ 16ہزار200روپے فی تولہ ہوگئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2020ء) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت500روپے کے اضافے سی1لاکھ 16ہزار200روپے فی تولہ ہوگئی۔

(جاری ہے)

آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 13ڈالرکے اضافے سی1918روپے ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت 500روپے کے اضافے سی1لاکھ16ہزار200روپے ہوگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 429روپے کی کمی سے 99ہزار623روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 1250روپے مستحکم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu