خیبر پختو نخوا کے تما م چیمبرز ا ٓف کا مر س اینڈ انڈسٹر یز نے یو نا ئیٹڈبزنس گر وپ کے پلیٹ فار م سے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ

بدھ 21 اکتوبر 2020 23:36

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2020ء) فیڈر یشن ا ٓف پا کستا ن چیمبر ز آف کامرس انڈسٹر یز کے انتخابا ت بر ائے سا ل 2020-21کیلئے خیبر پختو نخوا کے تما م چیمبرز ا ٓف کا مر س اینڈ انڈسٹر یز نے یو نا ئیٹڈبزنس گر وپ کے پلیٹ فار م سے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور فیڈر یشن ا ٓف پا کستا ن چیمبر ز آف کامرس انڈسٹر یز کے انتخابا ت کے لئے خیبر پختو نخوا کے نا ئب صدر کی نشست کیلئے با جوڑ چیمبر ا ٓف کامر س اینڈ انڈسٹری کے صدر حا جی لالی شا ہ کو یو نا ئیڈ بزنس گر وپ کی جا نب سے نا ئب صدر کیلئے نا مزد کیا ہے۔

یہ فیصلہ گذشتہ رو ز خیبر پختو نخوا کے تما م چیمبر ز ، وویمن چیمبر مردان ، چیمبر ز آف سما ل ٹریڈ ز مر دان اور چیمبر ا ٓف سما ل ٹر یڈ ز کے اجلاس زیر صدارت سابق ایف پی سی سی ا ٓئی کے صدر اور یو بی جی گر وپ کے لیڈر غضنفر بلو ر کیا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سو ات چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری ،سر حد چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری ،با جوڑ چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری ،لو ئر دیر چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری ،ایبٹ آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ،چیمبر ا ٓف سما ل ٹر یڈ ز مردان، وویمن چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری مر دان،وویمن چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری پشاور ،خیبر چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے کابینہ اور گرو پ لیڈران نے شر کت کی ۔

اجلاس میںسر حد چیمبرا ٓف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر شیر با ز بلور، سابق صدور ریا ض ارشد، حا جی محمد ا فضل، ملک نیاز احمد، ز اہد اللهشنواری، فیض محمد فیضی، عدیل روف اور صدر گل ‘باجو ڑ چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹر ی کے صدر حا جی لالی شاہ ، لیڈ ر سوات چیمبر احمد خان ، عدنا ن علی، سا بق صدر با جوڑ چیمبر ا ٓف کامر س کے انڈسٹری افضل خا ن،لو ئر دیر چیمبر کے نور عالم خان، خیبر چیمبر کے جو اد کا ظمی، ایبٹ آبا دچیمبر کے حا جی افتخاراحمد ، شیخ آصف، رشید خان، سید شفقت حسین، مر د ان سما ل چیمبر کے سینئر نا ئب صدرشکیل قمر ‘احسان الله‘ محمدنوازمندوری اور زاہدہ بیگم نے شرکت کی ۔

فیڈر یشن ا ٓف پا کستا ن چیمبر ز آف کامرس انڈسٹر یز کے انتخابا ت بر ائے سا ل 2020-21 کے حوالے کافی غو ر و خوص کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لیا جائے گا اور خیبر پختو نخوا کی نائب صدرات کیلئے با جوڑ چیمبر ا ٓف کامر س اینڈ انڈسٹری کے صدر حا جی لالی شاہ کواٴْمیدوار نا مز د کیا گیا ہے۔ اجلا س کے آخر میں یو نائیڈ بزنس گر وپ کے لیڈ ران سینیٹر الیا س احمد بلور ، ایس ایم منیر اور دیگر اکا بر ین کی جلد صحت یابی اور تند رستی کیلئے دعا کی گئی۔

اجلا س کے شر کا نے اس عزم کااظہا ر کیا ہے کہ نا صر ف خیبر پختو نخوا بلکہ فیڈ ر یشن آف پا کستا ن چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹر ی کی صدارت ، نا ئب صدارت سمیت دیگر ا ٴْمیدوارں کے لئے بھر پو ر انتخا بی مہم چلا ئی جائیگی اور الیکشن کی کا میا بی کیلئے تما م تر وسا ئل کو بر و ئے کار لانے پر اتفاق را ئے کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی