بینک ڈیفالٹر کمپنی کی جائیداد نیلامی کیلئے درخواست پرڈیفالٹر کی جائیداد نیلامی کی تخمینہ رپورٹ پر اعتراضات کا جواب طلب

جمعرات 22 اکتوبر 2020 13:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2020ء) بینکنگ عدالت نے بینک ڈیفالٹر فائقہ فلاوور ٹریڈنگ کمپنی کی جائیداد نیلامی کیلئے درخواست پرڈیفالٹر کی جائیداد نیلامی کی تخمینہ رپورٹ پر اعتراضات کا جواب 16 نومبر تک طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

بینکنگ عدالت نمبر 3 کے روبر وبینک کے وکیل نے موقف اختیار کیا تھا کہ فائقہ فلاوور ٹریڈنگ کمپنی شاہ عالم مارکیٹ کے مالک نے جائیداد رہن رکھوا کر کاروباری قرض حاصل کیا،قرض کی رقم طے شدہ مدت میں ادا نہ کرنے پر فائقہ فلاوور ٹریڈنگ کمپنی کو ڈیفالٹر قرار دیا۔

عدالت نے 2016 سے ڈیفالٹر کمپنی کیخلاف ایک کروڑ 18 لاکھ 2 ہزار روپے کی ڈگری جاری کر رکھی ہے، عدالتی حکم کے باوجود ڈیفالٹر فائقہ فلاوور کمپنی مالک ڈگری کی رقم ادا نہیں کر رہا ۔استدعا ہے کہ عدالت رقم کی ریکوری کیلئے فائقہ فلاوور ٹریڈنگ کمپنی شاہ عالم مارکیٹ کی جائیداد نیلامی کا حکم دے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ