تجارتی ڈیل نہ ہوئی تو نقصان آئر لینڈ کو ہو گا، مرکزی بینک

بریگزٹ ڈیل کے لیے برطانیہ اور یورپی یونین کے پاس رواں سال کے اختتام تک وقت ہے،گورنر

جمعرات 22 اکتوبر 2020 14:49

ڈبلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2020ء) آئرلینڈ کے مرکزی بینک نے کہاہے کہ نو ڈیل بریگزٹ کے نتیجے میں یورو زون میں سب سے زیادہ نقصان آئرلینڈ کو ہی ہو گا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بینک کے گورنر گبریئل ماخلوف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر برطانیہ کسی ٹریڈ ڈیل کے بغیر ہی یورپی یونین سے نکل جاتا ہے تو آئرلینڈ پر نئے ٹیکس عائد کیے جائیں گے ساتھ ہی ملکی زراعت اور فوڈ سیکٹر کو بھی شدید مالی نقصان ہو گا۔ تجارتی ڈیل کو حتمی شکل دینے کی خاطر برطانیہ اور یورپی یونین کے پاس رواں سال کے اختتام تک وقت ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..