- Home
- Business
- Business News
- قومی معیشت درست سمت کی طرف جا رہی ہے ، رواں مالی سال ٹیکس وصولی کاہدف غیرحقیقی ہے،وزیرخزانہ،30 ..
قومی معیشت درست سمت کی طرف جا رہی ہے ، رواں مالی سال ٹیکس وصولی کاہدف غیرحقیقی ہے،وزیرخزانہ،30 جون تک بامشکل 23کھرب روپے وصولی ہوپائے گی ، نجی ٹی وی سے گفتگو
اتوار 16 فروری 2014 15:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 فروری ۔2014ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے رواں مالی سال ٹیکس وصولی کے ہدف کو غیرحقیقی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ 30 جون تک بامشکل 23کھرب روپے وصولی ہوپائے گی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ نے کہاکہ رواں مالی سال ٹیکس وصولی کے لئے 24 کھرب 75ارب روپے کا ہدف غیرحقیقی ہے، عالمی مالیاتی فنڈ نے بھی ٹیکس وصولی کے ہدف پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے کم کر کے 23 کھرب 45 ارب روپے کر دیا، وزیر خزانہ نے خدشہ ظاہر کیا کہ رواں مالی سال ٹیکس وصولی مقررہ ہدف سے ایک سو پچاس ارب روپے کم رہے گی، جبکہ ٹیکس وصولی میں کمی سے دیگر ترقیاتی منصوبے متاثر ہوں گے، اور ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کرنا پڑے گی۔
وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا کہ قومی معیشت درست سمت کی طرف جا رہی ہے، آئی ایم ایف نے اقتصادی شرح نمومیں بہتری کی پیش گوئی کی ہے،مارچ میں زرمبادلہ کے ذخائردس ارب ڈالرتک پہنچ جائینگے،انہوں نے کہا کہ حکومت میں آنے کے بعد آئی ایم ایف سے قرض کم لیا، واپس زیادہ کیا ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..
چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..
کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ
نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع
خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
سی ٹی او لاہور کی جانب سے لاہور چیمبر میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کی سہولت بحال کرنا خوش آئند ہے۔ کاشف انور
لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع ہونگے
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
کراچی چیمبر بجٹ تجاویز ارسال کرے، جائزے کے بعد حکومت کو سفارشات پیش کریں گے، نعیم انوار
PSX Live Index
Updated: 05:00:02pm | 23-04-2024
Status: Closed | Volume: 655,935,508 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary