کراچی کے صنعتی علاقے ایک بار پھر گیس سے محروم ، سوئی سدرن نے بغیر اطلاع علاقے میں گیس کی فراہمی بند کردی ہے، 70فیصد سے زائد فیکٹریوں کا پیدواری عمل رک گیا گیا ہے چیئرمین سائٹ

اتوار 23 فروری 2014 12:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 فروری ۔2014ء) گیس کی کمی کے باعث کرا چی کے صنعتی علاقے سائٹ اور لانڈھی ایک مرتبہ پھر گیس سے محروم ہوگئے ہیں۔ 70فیصد سے زائد صنعتوں میں پیداواری عمل رکنے کے باعث اربوں روپے نقصان کا خدشہ ہے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں سائٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین یونس بشیر نے بتایا کہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے بغیر اطلاع علاقے میں گیس کی فراہمی بند کردی ہے جس کے سبب 70فیصد سے زائد فیکٹریوں کا پیدواری عمل رک گیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیدواری عمل رکنے سے اندرونی اور بیرونی تجارتی آرڈرز مکمل نہ ہونے کے سبب ملک کو اربوں روپے کے نقصان کا اندیشہ ہے۔ دوسری جانب سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ اندرون سندھ فیلڈ سے طلب سے کم گیس ملنے کے سبب چند علاقوں میں گیس کا پریشر کم ہوگیا ہے، اس کے علاوہ سائٹ اور لانڈھی کے صنعتی علاقوں میں گیس کی سپلائی شدید متاثر ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس71 ہزار40پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..