مرکنٹائل ایکس چینج میں 10.3ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکس چینج میں 10.3ارب روپے کے سودے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2020ء)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹیڈ میںگزشتہ روز میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کی10.3 روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 10,157 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سود ے سونی کے ہو ئے جن کی مالیت 5.550 ارب روپے رہی جبکہ ڈی جے کے سودوں کی مالیت 1.759 ارب روپے ، این ایس ڈی کیو کے سودوں کی مالیت 1.022 ارب روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 612.944 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 411.576 ملین روپے ، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 251.895 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 225.591 ملین روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 211.100 ملین روپے رہی۔

Your Thoughts and Comments