مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13ہزار300روپے ہوگئی

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کے اضافے سے ایک ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2020ء) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13ہزار300روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت6ڈالرکے اضافے سی1872ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثرمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت100روپے کے اضافے سی1لاکھ 13ہزار300روپے جب کہ دس گرام سو نے کی قیمت 86روپے کے اضافے سے 97ہزار136روپے ہوگئی ۔چاندی کی فی تولہ قیمت1230روپے مستحکم رہی ۔

Your Thoughts and Comments