پاکستانی ادارے دانستہ لاقانونیت کو فروغ دے رہے ہیں‘گڈزٹرانسپورٹرز

موٹروے پولیس نے ایکسل لوڈ قانون پر عملدرآمد کی بجائے اس کو آمدن کا ذریعہ بنا لیا

منگل 24 نومبر 2020 13:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2020ء) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری محمد اظہرقادری نے کہاہے کہ پاکستانی ادارے دانستہ لاقانونیت کو فروغ دے رہے ہیں،موٹروے پولیس نے ایکسل لوڈ قانون پر عملدرآمد کی بجائے اس کو آمدن کا ذریعہ بنا لیا ہے، اوور لوڈنگ کے باعث قومی شاہراہوں کی حالت اتنی تباہ کن ہو چکی ہے کہ ان پر سفر کرنا انتہائی دشوار ہو چکا ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالا ت کااظہارانہو ں نے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی کے رہنما ئو ںحاجی الیاس بابر،حاجی ناظم الدین بردی،حاجی محمد اظہر سراج و د یگر سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ اوور لوڈنگ کے باعث نیشنل ہائی وے کراچی سے لے کر پشاور تک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچ رہا ہے اور نیشنل ہائی وے کے علاوہ باقی تمام قومی شاہراہیں بھی اوور لوڈنگ نے تباہ برباد کر دی ہیں ۔انہو ں نے کہاکہ پوری دنیا میں ایکسل لوڈ قانون پر سختی کے ساتھ عملدرآمد کروایا جاتا ہے جکہ پاکستان واحد ملک ہے جہاں ادارے خود لاقانونیت کو فروغ دے رہے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد