مرکنٹائل ایکس چینج میں 11.8ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکس چینج میں 11.8ارب روپے کے سودے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹیڈ میںگزشتہ روز میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کی11.8ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 10,374 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سود ے سونی کے ہو ئے جن کی مالیت 5.106 ارب روپے رہی جبکہ کاپر کے سودوں کی مالیت 2.209 ارب روپے ، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 1.396 ارب روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 895.192 ملین روپے رہی۔

Your Thoughts and Comments