رواں سال کی آخری 200مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی

منگل 1 دسمبر 2020 12:04

رواں سال کی آخری 200مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) رواں سال کی آخری قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی ۔ 200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu