پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان تجارت کے حجم میں چارماہ کے دوران 36.66 فیصدکمی ہوئی، سٹیٹ بینک

منگل 1 دسمبر 2020 13:28

پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان تجارت کے حجم  میں چارماہ  کے دوران  36.66 فیصدکمی ہوئی، سٹیٹ بینک
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2020ء) پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تجارت میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں 36.66 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے ۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں بنگلہ دیش سے درآمدات میں 78.50 فیصدکا نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جولائی سے لیکراکتوبر2020 تک کی مدت میں بنگلہ دیش سے درآمدات کاحجم 20.194 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں بنگلہ دیش سے درآمدات کاحجم 11.31 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔

(جاری ہے)

اکتوبر2020 میں بنگلہ دیش کوپاکستانی برآمدات کاحجم 8.07 ملین ڈالررہا، گزشتہ سال اکتوبرمیں بنگلہ دیش سے درآمدات کاحجم 5.64 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراکتوبر2020 تک کی مدت میں بنگلہ دیش کو169.71 ملین ڈالرکی برآمدات ریکارڈکی گئی جوپیوستہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 46.34 فیصد کم ہے، گزشتہ مالی سال کے پہلے چارماہ میں بنگلہ دیش کوپاکستانی برآمدات کا حجم 248.35 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔ اکتوبر2020 میں بنگلہ دیش کوپاکستانی برآمدات کا حجم 42.21 ملین ڈالررہا، گزشتہ سال اکتوبرمیں بنگلہ دیش کوپاکستانی برآمدات کاحجم 67.41 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ