ایف پی سی سی آئی نے سیدمسعودعالم رضوی کو سیکریٹری جنر ل مقرر کردیا

منگل 1 دسمبر 2020 23:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2020ء) میاںانجم نثارصدرفیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈانڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے سیدمسعودعالم رضوی کا تقرر بحیثیت سیکریٹری جنر ل کیاہے۔ جس کا اطلاق ٹریڈ آرگنائزیشن آرڈیننس آف پاکستان کے طے شدہ قواعدوضوابط کے مطابق یکم دسمبر 2020 سے ہوگا۔مسعود عالم رضوی سرکاری اور نجی دونوں شعبوں میں خدمات کا طویل تجربہ رکھتے ہیں۔

انہوں نے اپنے کیریئر کا آغازاسسٹنٹ کمشنر کی حیثیت سے کیا اور وفاقی سیکر یٹری کی سطح تک ترقی کی۔

(جاری ہے)

ریٹائرمنٹ کے بعد انہوں نے ایف پی سی سی آئی میں اپنے دو سالہ دور سمیت نجی شعبے میں خدمات انجام دیں۔ بطور سول سرونٹ اپنے کیریئرکے دوران انہوں نے تجارت و معیشت سے متعلقہ شعبوںمیںبحیثیت وائس چیئرمین،ایکسپورٹ پروموشن بیورو حالیہ(ٹریڈڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان( TDAP) چیئرمین،ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) اور وفاقی سیکریٹری،ٹیکسٹائل انڈسٹری ذمہ داریاں نبھائیں۔ان ذمہ داریوں کے دوران ان کا مضبوط رشتہ تجارتی اور کاروباری برادریوں سے رہا، اور وہ ان کے معاملات کی گہری سمجھ بوجھ رکھتے ہیں

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ