جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین کے نوٹیفکیشن جاری

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 2 دسمبر 2020 17:53

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 دسمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین کے نوٹیفکیشن جاری ،نوٹیفکیشن صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عرفان لطیف قریشی نے دیئے ان کے ساتھ ممبر ایف پی سی سی آئی ڈاکٹر کوثر ناہید انور ، سینئر نائب صدر راجہ طلعت محمود اور سیکرٹری جنرل محمد شاہ زیب خان تھے ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کانفرنس ہال میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کا آغازقاری ابرار الحق نے تلاوت کلام پاک سے کیا جب کہ سیکرٹری جنرل محمد شاہ زیب خان نے تمام قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین کے نامو ں کی تفصیلی بریفنگ دی اس کے بعد صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عرفان لطیف قریشی نے اپنے دست مبارک سے تمام قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین کے نوٹیفکیشن دیئے نوٹیفکیشن وصول کرنے والوں میں چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے ہیومن ریسوس ڈاکٹر کوثر ناہید انور،چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے ممبر شپ سیکروٹننی سینئر نائب صدر راجہ طلعت محمود،چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے میڈیا /جے سی سی آئی میگزین چوہدری سہیل عزیز آف چیلیانوالہ،چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے فارن افیئرچوہدری ساحل مشتاق گجر،چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے لیگل افیئرزحافظ غلام مجتبیٰ ایڈووکیٹ ،چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے سمال انڈسٹریز اسٹیٹ /کاٹج انڈسٹری نعیم اقبال چشتی،چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے پرچیزنگ راجہ سجاد اختر،چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے ایجوکیشن اویس انور، چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے پولیس لائزن عمرمشتاق برگٹ،چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے فوڈز عمران مجید جنجوعہ، چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے ہومین رائٹس اسحاق ڈار، چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے ایکسائز اینڈ ٹیکیشن سعید زمان ساہنی، چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے متبادل انرجی سیکٹر نوید طالب، چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے پبلک ریلیشن الیاس صادق ووٹو،چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے ٹریڈ ڈسپوٹ شمشاد حسین ڈار ، چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے سوشل ویلفئیر پرویز بٹ،چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے سپورٹس کامران اصغر گجر، چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے کلیچراینڈ کمیونٹی ایکٹویٹی چوہدری نوید اعظم، چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے ٹواریزم راجہ عمران ،چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے ہیلتھ کیئرڈاکٹر ظفر اقبال بھٹی، چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے پری ونشن ہیلتھ ڈاکٹر ظہیر احمد بٹ،اور چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے ان کریڈیبل جہلم/ ہسٹری ملک سرفرازشامل ہیں جب کہ طارق مجید کھوکھر کو صدر کوآرڈینیٹر مقرر کیاگیا

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد