پی ٹی اے کمزور سگنلز کا مسئلہ فورا حل کری: لاہور چیمبر

بدھ 2 دسمبر 2020 19:32

پی ٹی اے کمزور سگنلز کا مسئلہ فورا حل کری: لاہور چیمبر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2020ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں طارق مصباح، سینئر نائب صدر محمد ناصر حمید خان اور نائب صدر طاہر منظور چودھری نے سیلولر کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ صارفین کو معیاری سروس کی فراہمی اور سگنلز کی بہتری کے لیے فوری اقدامات اٹھائے کیونکہ بالخصوص شہر کی مارکیٹوں میں انتہائی کمزور سنگل کاروباری برادری کو بری طرح متاثر کررہے ہیں، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو بھی اس معاملے کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔

مختلف مارکیٹوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں نے کہا کہ حکومت اور سیلولر کمپنیاں اس معاملے کا فوری نوٹس لیں اور سنگلز کی بہتری کے لیے فوری اقدامات اٹھائیں کیونکہ ان کی وجہ سے تاجر برادری بہت متاثر ہورہی ہے، سیلولر کمپنیاں صارفین سے اربوں روپے حاصل کررہی ہیں ، جوابا بہترین خدمات مہیا کرنا ان کی ذمہ داری ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے تاجروں سے وعدہ کیا کہ لاہور چیمبر اس معاملے کو اعلی ترین سطح پر اٹھائے گا اور جلد حل کو یقینی بنائے گا۔ وفد نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں کو آگاہ کیا کہ کمزور موبائل سگنلز کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے اور سیلولر کمپنیاں حل تلاش کرنے پر توجہ نہیں دے رہیں حالانکہ اعلی سطح سے انہیں اس بارے میں ہدایات بھی کی جاچکی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی