یوبی جی قیادت پاکستان کی بزنس کمیونٹی کو اکیلا نہیں چھوڑے گی،ایس ایم منیر

منتخب ہوکرایف پی سی سی آئی کی حکومتی ایوانوں میں نمائندگی موثر بنانے کیلئے کام کریں گے،خالدتواب یو بی جی امیدواروں کے اعزاز میں ظہرانہ،عبدالرئوف مختار،عارف جیوا،عامرعطاباجوہ اور دیگر کی شرکت

جمعرات 3 دسمبر 2020 18:36

یوبی جی قیادت پاکستان کی بزنس کمیونٹی کو اکیلا نہیں چھوڑے گی،ایس ایم منیر
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2020ء) یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی)کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران فیڈریشن میں جعلی ووٹوں سے منتخب ہوکرآئے ہوئے کورونا زدہ رہنمائوں نے بزنس کمیونٹی کے مفادات کو نظرانداز کرکے فیڈریشن چیمبر پر جو کاری ضرب لگائی ہے اس کی درستگی سمیت فیڈریشن ہائوس کو دوبارہ اصلاحات کے عمل سے گزاراجائے گا،چیئرمینافتخار علی ملک کی قیادت میںیونائٹیڈ بزنس گروپ پاکستان کی بزنس کمیونٹی کو اکیلا نہیں چھوڑے گا۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہارگزشتہ شب 30دسمبر کے ایف پی سی سی آئی الیکشن کیلئے نامزد کردہ امیدواروں کی پذیرائی کیلئے دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پریو بی جی کی جانب سے صدارتی امیدوارخالد تواب،سینئرنائب صدر کے امیدوار عبدالرئوف مختار،نائب صدر کے امیدوار عارف یوسف جیوا،مرزااختیاربیگ،نوراحمدخان،عامرعطا باجوہ،ملک منظور،احمدچنائے،غضنفرعلی خان،صدر کاٹی سلیم الزماں،شاہین الیاس سروانہ اور دیگر بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

ایف پی سی سی آئی کے سالانہ انتخابات برائی2021میںیونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی)کی جانب سے صدارتی امیدوارشیخ خالدتواب نے کہا ہے کہ وہ فیڈریشن الیکشن میںکامیاب ہو کر اپنی ٹیم کے دیگر عہدیداروں کے ساتھ ملک بھر کی تاجر برادری کے مفادات کاتحفظ کریں گے اور مسائل کے حل میں ان کو ساتھ لیکر چلیں گے جبکہ وہ متعلقہ حکومتی اداروں میں ایوان ہائے صنعت و تجارت کی نمائندگی موثر بنانے اور بڑھانے کے لئے کام کریں گے۔انہوں نے کہا کہ یوبی جی کے بینر تلے جمع ہوچکی ہے،ہم اس سال مکمل تیاری کے ساتھ فیڈریشن کے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور کامیابی کے بعدہم ملکی معیشت کی بہتری کے لئے حکومت کو مثبت تجاویز دیں گے اور بزنس کمیونٹی کے بہتر مفاد میں اقدامات کرینگے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی