پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت 30ارب83کروڑ99لاکھ روپے بڑھ گئی

جمعہ 4 دسمبر 2020 20:18

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت 30ارب83کروڑ99لاکھ روپے بڑھ گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںکاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوتیزی کا رجحان غالب رہا جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس 159.28پوائنٹس کے اضافے سی42207پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیااور57.21فیصد کمپنیوںکے حصص کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 30ارب83کروڑ99لاکھ روپے بڑھ گئی جب کہ حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم بھی جمعرات کی نسبت 1.80فیصدزائد رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںگزشتہ روز ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی سرمایہ کارمنافع بخش کمپنیوں کے شیئرزکی خریداری میں سرگرم نظر آئے جس کے باعث تیزی دیکھنے میں آئی اوردوران ٹریڈنگ کے ایس ای100انڈیکس42316پوائنٹس کی بلند سطح پر بھی پہنچ گیا بعد ازاں پرافٹ ٹیکنگ رجحان کے سبب 42300کی نفسیاتی حد برقرار نہ رہ سکی لیکن تیزی کا رجحان غالب آگیا اور کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس 159.28پوائنٹس کے اضافے سی42207پوائنٹس پر بند ہوا اسی طرح کے ایس ای30انڈیکس17.86 پوائنٹس کے اضافے سے 17628.50پوائنٹس اورکے ایس ای آل شیئرز انڈیکس139.92 پوائنٹس کے اضافے سی29549.41 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز مجموعی طور پر 409کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سی234کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،151میں کمی اور 24کمپنیوںکے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔تیزی کے سبب مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت76کھرب98ارب72کروڑ87لاکھ روپے سے بڑھ کر77کھرب29ارب56کروڑ86لاکھ روپے ہوگئی ۔قیمتوں میں اتار چڑھاو،ْ کے اعتبار سے نمایاں کمپنیوں میںسیپ ہائر فائبر55روپے کے اضافے سی1025روپے اورنیسلے پاکستان24.80روپے کے اضافے سی6585.05روپے ہوگئی جب کہ انڈس ڈائنگ39.49روپے کی کمی سی498روپے اورسیپ ہائر ٹیکس33.10روپے کی کمی سی952روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند