پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور انٹربینک میں ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی

100 انڈیکس 1399 پوائنٹس اضافے سے 42207 پر بند ہوا،90ارب روپے سے زائد کا کاروبار کیا گیا

ہفتہ 5 دسمبر 2020 17:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2020ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور انٹربینک میں ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی۔ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس 1399 پوائنٹس اضافے سے 42207 پر بند ہوا،انڈیکس کی بلند ترین سطح 42410 جبکہ کم ترین 40669 رہی،سرمایہ کاروں نے ہفتے کے دوران 2 ارب 20 کروڑ شیئرز کا کاروبار کیا جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں 90 ارب روپے کا کاروبار کیا گیا،ایک ہفتے میں مارکیٹ کپیٹلائزئشن سرمایہ 210 ارب روپے اضافے سے 7729 ارب روپے ہوگیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان نے مزید کہاکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں ڈالر کی قدر میں 67 پیسے اضافہ ہوا اور ہفتے کے دوران ڈالر 160 روپے سے تجاوز کرگیا،انٹربینک میں ایک ہفتے میں ڈالر 159.46 سے بڑھ کر 160.13 روپے پر بند ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد