پورا ہفتہ روپیہ ڈالر پر حاوی رہا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 20 پیسے گراوٹ دیکھی گئی،مستحکم ہو تے روپے کو دیکھتے ہوئے ایکسپورٹرز نے بھی ڈالر تڑوانے شروع کردئیے، حکومت کی جانب سے سونے کی درآمد پر عائد پابندی سے روپے کی قدرکو کچھ سہارا مل رہا ہے ،ماہرین

اتوار 9 مارچ 2014 14:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) گزشتہ پورے ہفتے روپیہ ڈالر پر حاوی رہا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 20 پیسے گراوٹ دیکھی گئی۔مستحکم ہوتے روپے سے بیرونی قرضوں کا بوجھ بھی کم ہوا۔ فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق ایک روپے کے مقابلے ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار رہا اور یہ 103روپے کے قریب آگیا۔

(جاری ہے)

مستحکم ہو تے روپے کو دیکھتے ہوئے ایکسپورٹرز نے بھی ڈالر تڑوانے شروع کردئیے اور انٹر بینک میں لگ بھگ 20کروڑ ڈالر کی فروخت کے بعد روپے کے مقابلے ڈالر 103 روپے 12 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

ماہرین کے مطابق حکومت کی جانب سے سونے کی درآمد پر عائد پابندی سے روپے کی قدرکو کچھ سہارا مل رہا ہے۔ اس کے علاوہ آئی ایم ایف سمیت دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے 1ارب ڈالر سے زائد رقم رواں ماہ ملنے کی توقعات سے بھی مقامی کرنسی مستحکم ہورہی ہے۔ دسمبر 2013ء سے اب تک ڈالر کی قدر میں 6 روپے گراوٹ واقع ہونے سے بیرونی قرضوں کے بوجھ میں 300 ارب روپے کی کمی آئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی