گیس کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں اوگرا کو بھجوا دیں

اتوار 16 مارچ 2014 19:08

گیس کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں اوگرا کو بھجوا دیں

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) گیس کمپنیوں نے منافع کے ساتھ گیس چوری کی قیمت بھی عوام کی جیب سے پوری کرنے کی ٹھان لی ہے، سوئی سدرن نے گیس قیمتوں میں 24 فیصد اورسوئی نادرن گیس نے 47 فیصد اضافے کی درخواستیں اوگرا کو بھجوا دیں ۔

(جاری ہے)

اوگرا کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن نے یکم جولائی سے گیس کی قیمت میں 108روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا مطالبہ کیا ہے ، اور اوسط قیمت جو اس وقت 434روپے 84پیسے ہے بڑھا کر 538روپے 73پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کا مطالبہ کیا جائے۔

سوئی ناردرن نے گیس کی اوسط قیمت میں 179روپے 55پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگا ہے، جسے اوسطا 375روپے 9پیسے سے بڑھا کر 554روپے64پیسے فی ایم ایم بی یو کرنے کی درخواست کی ہے،اوگرا گیس قیمتوں میں اضافے کی درخواستوں کی سماعت کے بعد اپنے فیصلے سے وزارت پٹرولیم کو آگاہ کرے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

لاہور چیمبر میں لینگویج کورسز یکم مئی سے شروع

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کاموسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف شجرکاری مہم کا انعقاد