حکومت کو سرکاری اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کی تجویز

بدھ 19 مارچ 2014 14:20

حکومت کو سرکاری اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء)وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ وہ سرکاری اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم اور سالانہ چھٹیوں میں کمی کا نیا شیڈول جاری کرے تاکہ ملکی معیشت میں مزید بہتری لائے جاسکے۔

(جاری ہے)

وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت کے مطابق حکومت ملک میں سالانہ چھٹیوں سے متعلق مناسب پالیسی مرتب کرے، ہر سیاسی جماعت حکومت میں آنے کے بعد چھٹیوں کی تعداد بڑھاتی ہے، چھٹیوں کے علاوہ ہڑتالیں بھی ملکی معیشت پر منفی اثر ڈالتی ہیں۔

ایف پی سی سی آئی نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ ملک میں سرکاری اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم کردی جائے۔ ہفتے میں دو دن کسٹمز اور بینکوں کے بند ہونے سے برآمدات سے متعلق مشکلات آتی ہیں۔اس کے علاوہ عید کے موقع پر 3 سے چار دن تک ملکی معیشت منجمد ہوجاتی ہے۔ سرکاری اداروں میں چھٹی سے کاروبار شدید متاثر ہوتا ہے، حکومت فوری طور پر ملک میں کم چھٹیوں کا سالانہ شیڈول جاری کرے۔ ماہرین کے مطابق ہفتے میں دو دن چھٹی کے باعث کسٹمز دفاتر بند ہونے سے معیشت کو ماہانہ 2 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی