لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملا جلا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس1.07پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ5061.93پربندہوا

بدھ 26 مارچ 2014 22:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملا جلا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای 25 انڈیکس1.07پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ5061.93پربندہوا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں مجموعی طور پر87کمپنیوں کا کاروبارہوا،35کے حصص میں اضافہ،11کے حصص میں کمی جبکہ41کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔مارکیٹ میں کل15 لاکھ90 ہزار300حصص کا کاروبار ہو ا ۔جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں سمٹ بنک لمیٹڈ3لاکھ47ہزار500حصص کاکاروبار ہوا ۔سب سے زیاد ہ اضافہ مری بریوری کمپنی لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت14.00روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی ایم سی بی لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت2.00 روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ٹریکٹروں کی پیداوارمیں   8 ماہ کے دوران  68 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے

رواں سال  معیشت کا آغاز بہتراندازمیں ہوا ہے،  پی ایس ایکس    اور چینی ایکسچینجز کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون ..

چین کی سمارٹ فون کمپنی شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

چوہدری شافع حسین سے ترکیہ قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا

فناشیل ٹائمز سٹاک ایکسچینج  نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ  پوزیشن برقرار رکھی

سرکاری وصولیوں،ڈیوٹیوں،ٹیکسوں کی وصولی کے لیے30 اور 31مارچ کو بینک برانچیں کھلی رہیں گی

انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500روپے  اضافہ ریکارڈ

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی