ریلوے انتظامیہ نے کرائے میں کی گئی کمی میں مزید3ماہ کی توسیع کردی

جمعرات 27 مارچ 2014 18:49

ریلوے انتظامیہ نے کرائے میں کی گئی کمی میں مزید3ماہ کی توسیع کردی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2014ء) ریلوے انتظامیہ نے ٹرینوں کے کرائے میں کی گئی کمی میں مزید3ماہ کی توسیع کردی۔

(جاری ہے)

ریلوے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف ٹرینوں کے اے سی سلیپر،اے سی بزنس اور اکانومی کلاس کے کرایوں میں پہلے سے کی گئی کمی میں مزید3ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔کرایوں میں کمی کی مدت 31مارچ کو ختم ہونا تھی،جو30جون تک بڑھا دی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا