پشاور،سبزیوں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ،شہری پریشان،سبزی منڈی میں ٹماٹر60سے 70روپے فی کلو،پیاز50روپے فی کلو،آلو،70روپے فی کلو اورہری مرچ80روپے فی کلوفروخت ہورہے ہیں

پیر 31 مارچ 2014 19:54

پشاور،سبزیوں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ،شہری پریشان،سبزی منڈی میں ٹماٹر60سے 70روپے فی کلو،پیاز50روپے فی کلو،آلو،70روپے فی کلو اورہری مرچ80روپے فی کلوفروخت ہورہے ہیں

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2014ء) صوبائی دارلحکومت پشاورمیں سبزیوں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیاہے،شہری سبزی لینے کے لئے سبزی منڈی توپہنچ جاتے ہیں تاہم وہاں بھی ریٹ انتہائی زیادہ ہونے کی وجہ سے مایوس لوٹ جاتے ہیں ملک کے دیگرحصوں کی پشاورمیں بھی سبزیوں کی قیمتوں میں روزبروزاضافہ ہورہاہے جس سے شہری انتہائی پریشان ہے،سبزی منڈی میں ٹماٹر60سے 70روپے فی کلوفروخت ہورہے ہیں،پیاز50روپے فی کلو،آلو،70روپے فی کلو اورہری مرچ80روپے فی کلوفروخت ہورہے ہیں۔

(جاری ہے)

بینگن60روپے فی کلو،کھیرہ40روپے کلو،ٹینڈہ40روپے فی کلو،گاجر60روپے ،شلغم40روپے ،کدو60روپے فی کلوفروخت ہورہی ہے موسمی سبزیوں کی قیمتیں بھی کہیں زیادہ ہیں،سبزی منڈی میں توری180روپے فی کلو جبکہ بنڈی140روپے فی کلوفروخت ہورہی ہے ،دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بھی بے تحاشہ اضافہ ہواہے ،سبزیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے شہری انتہائی پریشان ہے کیونکہ اب سبزی منڈی میں سبزی لینا محال ہوگیا ہے،

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ