مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید100روپے کے اضافے سی1لاکھ 13ہزار400روپے ہوگئی

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید100روپے کے اضافے سی1لاکھ ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2021ء)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید100روپے کے اضافے سی1لاکھ13ہزار400روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالرکی کمی سی1855ڈالر ہوگئی تاہم اس کے برعکس مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا اور ایک تولہ سونے کی قیمت 100روپے کے اضافے سی1لاکھ13ہزار400روپے ہو گئی اسی طرح85روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 97ہزار222روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت1300روپے مستحکم رہی۔

Your Thoughts and Comments