- Home
- Business
- Business News
- مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ..
مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی

(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید22پیسے کی کمی سی160.32روپے سے گھٹ کر160.10روپے اور قیمت فروخت160.52روپے سے گھٹ کر160.30روپے ہو گئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کی کمی سی160.20روپے سے گھٹ کر160.10روپے ہوگئی اور قیمت فروخت160.40روپے مستحکم رہی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید 193.50روپے سے بڑھ کر193.80روپے اور قیمت فروخت195.50روپے سے بڑھ کر195.80روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید216روپے سے بڑھ کر218روپے اور قیمت فروخت218روپے سے بڑھ کر220روپے ہوگئی ۔Your Thoughts and Comments
- PSX
- Prize Bond
- Currency Rates
- Currency Converter
- Cryptocurrency List
- Cryptocurrency Converter
- Business Directory
- Add Your Business
- Gold Rates
- Silver Rates
- Banks in Pakistan
- Petrol Prices
- CNG Prices
- Business News
- Business Articles
- News Agencies
مزید کاروباری خبریں
-
فارمی انڈی15روپے درجن سستے،برائلر گوشت کی قیمت میںبھی کمی
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
-
مرکنٹائل ایکس چینج میں13.6ارب روپے کے سودے
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
-
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 250 روپے کی کمی
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار کے ایس ای 100انڈیکس مزید 199.74پوائنٹس کے اضافے سی46287.38پوائنٹس کی سطح ..
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
-
کمزور موبائل سگنلزکاروباری شعبے کومتاثر کررہے ہیں‘ لاہورچیمبر
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
-
پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی ، مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 20ارب31کروڑ53لاکھ روپے بڑھ گئی
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
-
انٹر بینک میں ڈالر 15پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر10پیسے سستا ہوگیا
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
-
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 250روپے کی کمی سی1لاکھ 13ہزار200روپے ہوگئی
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
-
صنعتی شعبہ پر ٹیکسوں کا بوجھ کم کئے بغیر ترقی ناممکن ہے،ڈاکٹرمرتضیٰ مغل ٹرانسپورٹ اور تجارت کا حجم صنعت کے برابر ..
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
-
بجلی مہنگی ، گیس بھی بند، صنعتکاروں نے وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل کردی وزیراعظم صنعت مخالف فیصلوں پر نظرثانی ..
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.