- Home
- Business
- Business News
- چھوٹے تاجروں کی مشکلات کے حل کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں۔ میاں ناصر حیات مگوں صدر ایف پی ..
چھوٹے تاجروں کی مشکلات کے حل کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں۔ میاں ناصر حیات مگوں صدر ایف پی سی سی آئی

(جاری ہے)
انہوں نے مارکیٹوں اور کاروباری برادری کے مسائل حل کرنے کے لییمرحلہ وار اقدامات کا مشورہ دیا کہ ایک متعین علاقے سے کام شروع کیا جائے اور خدمت کی بہترین مثال قائم کی جائے۔
پھر پورے شہر میں آزمائے ہوئے کامیاب طریقہ کار سے کام کیا جائے۔ انہوں نے ایف پی سی سی آئی کی جانب سے تمام کاروباری برادری کی بلا تفریق خدمت کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے وفد کو ایک قابل عمل تحریری مسودے کی تیاری کی تجویز پیش کی تاکہ ایک لائحہ عمل تشکیل دیا جاسکے۔ملاقات میں ایف پی سی سی آئی کو تجارت اور صنعت کا ایک اہم ادارہ ہونے کی حیثیت سے کراچی کی مارکیٹوں اور چھوٹے کاروباری اداروں کو مستحکم کرنے میں مدد فراہم کرنیدرخواست کی گئی۔ ایف پی سی سی آئی کے زیر سایہ مسائل کا جائزہ لینے اور ان کے حل کے لیے ایک ورکنگ گروپ تشکیل دیا جاسکتا ہے۔ اگر ایف بی آر چھوٹے کاروباری شعبے کے ٹیکس دہندگان کے لیے مراعات کا اعلان کرے اور ٹیکس وصولی کے لیے تاجر دوست طریقے اپنائے تو چھوٹے تاجر اپنے حقوق کے حصول کے لیے احتجاج سے گریز کرنے پر تیار ہیں۔میاں ناصر حیات مگوں صدر ایف پی سی سی آئی نے وفد کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے مسائل کے تناظر میں ایک بجٹ تجویز پیپر تیار کریں ،ایف پی سی سی آئی کی جانب سے وزارت خزانہ، حکومت پاکستان کو پیش کردہ بجٹ سفارشات میں اسے شامل کیا جاسکتا ہے۔ ملاقات میں اطہر سلطان چاؤلہ ،حنیف لاکھانی نائب صدور ایف پی سی سی آئی اور اے کے ٹی آئی کے ممبران نے شرکت کی۔Your Thoughts and Comments
- PSX
- Prize Bond
- Currency Rates
- Currency Converter
- Cryptocurrency List
- Cryptocurrency Converter
- Business Directory
- Add Your Business
- Gold Rates
- Silver Rates
- Banks in Pakistan
- Petrol Prices
- CNG Prices
- Business News
- Business Articles
- News Agencies
مزید کاروباری خبریں
-
فارمی انڈی15روپے درجن سستے،برائلر گوشت کی قیمت میںبھی کمی
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
-
مرکنٹائل ایکس چینج میں13.6ارب روپے کے سودے
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
-
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 250 روپے کی کمی
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار کے ایس ای 100انڈیکس مزید 199.74پوائنٹس کے اضافے سی46287.38پوائنٹس کی سطح ..
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
-
کمزور موبائل سگنلزکاروباری شعبے کومتاثر کررہے ہیں‘ لاہورچیمبر
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
-
پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی ، مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 20ارب31کروڑ53لاکھ روپے بڑھ گئی
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
-
انٹر بینک میں ڈالر 15پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر10پیسے سستا ہوگیا
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
-
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 250روپے کی کمی سی1لاکھ 13ہزار200روپے ہوگئی
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
-
صنعتی شعبہ پر ٹیکسوں کا بوجھ کم کئے بغیر ترقی ناممکن ہے،ڈاکٹرمرتضیٰ مغل ٹرانسپورٹ اور تجارت کا حجم صنعت کے برابر ..
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
-
بجلی مہنگی ، گیس بھی بند، صنعتکاروں نے وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل کردی وزیراعظم صنعت مخالف فیصلوں پر نظرثانی ..
تاریخ اشاعت : 2021-01-26
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.