اشیاکی درآمد پر محاصل کم کرنے اور دیگر اقدامات سے معاشی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں، میاں زاہد حسین

جمعہ 15 جنوری 2021 14:56

اشیاکی درآمد پر محاصل کم کرنے اور دیگر اقدامات سے معاشی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں، میاں زاہد حسین
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2021ء) ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ 152 اشیاکی درآمد پر محاصل کم کرنے اور دیگر اقدامات سے معاشی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں تاہم بجٹ خسارے کو سات فیصد کے ہدف تک رکھنے کے لئیمزید اقدامات کرنا ہو نگے ۔جمعہ کویہاں کاروباری وفود سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سال رواں میں معاشی سرگرمیاں گزشتہ سال سے بہتر ہیں مگر ان میں اضافہ کے لئے مراعات میں اضافہ ضروری ہے ۔

(جاری ہے)

مودی انوسٹر سروس نے 2021 میں پاکستان کی شرح نمو 1.5 فیصد تک رہنے کا اندازہ لگایا ہے عالمی بینک نے شرح نمو نصف فیصد تک رہنے، مرکزی بینک نے ڈیڑھ سے ڈھائی فیصد تک رہنے جبکہ حکومت نے 2.1 فیصد تک رہنے کی امید ظاہر کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ بینکوں کی جانب سے نجی شعبہ کو قرضے دینے میں بھی سرگرمی سے زیادہ احتیاط کا پہلو غالب ہے جس کی وجہ سے اس کی شرح بھی کم رہے گی جبکہ حالات کی وجہ سے ڈیفالٹ کے خدشات بھی اپنی جگہ موجود ہیں۔ انہوں نے کہاکہ حکومت کو چائیے کہ پالیسیوں کو مزید بہتر بنائے اور اہم شعبوں میں اصلاحات پر فوری عمل درآمد کرئے تاکہ معیشت کو وقتی اقدامات سے بہتر بنانے کے بجائے طویل المعیاد بنیادوں پر ترقی دی جا سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند