حکومت بزنس کمیونٹی کو ساز گار ماحول فراہم کرے‘اویس چوہدری

توانائی بحران ، بجلی اور پیٹرولیم کی قیمتوںمیں اضافہ ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے‘ رہنما گڈز ٹرانسپورٹرزایسوسیایشن

منگل 19 جنوری 2021 13:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2021ء) آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنمامحمداویس چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت بزنس کمیونٹی کو ساز گار ماحول فراہم کرے ،ایک کروڑ لوگوں کو روزگار دینے کا وعدہ کرنے والے اقتدار میں آ کر لوگوں کاروزگار چھین رہے ہیں،ملک کی معاشی و اقتصادی راہ میںبڑی رکاوٹ توانائی بحران اور بجلی و تیل کی قیمتوں کے اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالا ت کااظہارانہو ں نے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی کے رہنما ئو ں محمد اظہرقادری،حاجی الیاس بابر،حاجی ناظم الدین بردی،حاجی محمد اظہر سراج و د یگر سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ حکومت اگر معیشت کا پہیہ جام نہیں کر نا چاہتی تو ٹرانسپور ٹرز کے جا ئز مطالبا ت کو فوری تسلیم کیاجائے،حکومت روایتی ہٹ دھرمی چھوڑ کر ایکسل ویٹ لوڈلمٹ قانون پر اپنی آئینی قانونی ذمہ داری کو پورا کرے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ