سوئی گیس نے پنجاب کیلئے نیا لوڈ مینجمنٹ شیڈول جاری کر دیا

اتوار 6 اپریل 2014 19:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اپریل۔2014ء) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز نے پنجاب کیلئے کل(پیر) سے شروع ہونے والے ہفتے کے لئے نیا لوڈ مینجمنٹ شیڈول جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

جس کے مطابق لاہور، ساہیوال، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، گجرات، فیصل آباد، ملتان، بہاول پور،سرگودھا، راولپنڈی اور اسلام آباد ریجن کے سی این جی اسٹیشنوں کو پیر تا ہفتہ روزانہ صبح دس بجے سے شام چار بجے اور اتوار کو صبح6سے رات12بجے تک گیس ملے گی جبکہ لاہور، ساہیوال اورشیخوپورہ کے انڈسٹریل یونٹس کو 11تا13اپریل جبکہ فیصل آباد، سرگودھا، بہالو پور، ملتان، گوجرانوالہ، گجرات، راولپنڈی اور اسلام آباد کے انڈسٹریل یونٹس کو8تا10اپریل گیس فراہم کی جائیگی جبکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کو حکومتی پیکج کے تحٹ گیس ملتی رہے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی