مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

جمعرات 21 جنوری 2021 23:07

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2021ء) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں جمعرات کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس کے سبب انٹر بینک میں ڈالر160.70روپے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 160.80روپے کی سطح پر پہنچ گیا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید160.40روپے سے بڑھ کر160.60روپے اور قیمت فروخت160.50روپے سے بڑھ کر160.70روپے ہو گئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید160.40روپے سے بڑھ کر160.50روپے اور قیمت فروخت160.70روپے سے بڑھ کر160.80روپے ہوگئی ۔

دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید193روپے سے بڑھ کر193.80روپے اور قیمت فروخت195.40روپے سے بڑھ کر195.20روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید218روپے سے بڑھ کر219روپے اور قیمت فروخت219.50روپے سے بڑھ کر220.50روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ