محکمہ زراعت نے باغبانوں کو امرود کے نئے پودے لگانے کا عمل 30اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی

جمعہ 11 اپریل 2014 17:04

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء) محکمہ زراعت نے باغبانوں کو امرود کے نئے پودے لگانے کا عمل 30اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا ہے کہ اپریل کا مہینہ امرود کے نئے پودے لگانے کیلئے انتہائی موزوں ہے ترجمان کے مطابق اچھی پیداوار کے حصول کیلئے امرود کی اقسام سفیدی ، صراحی ، چھوٹی صراحی، کریلااور بے دانہ بہترین نتائج کی حامل ثابت ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایاکہ جہاں پودا لگانا مقصود ہو وہاں 3مکعب فٹ سائز کے گڑھے کھودنے چاہئیں اور گڑھا کھودتے وقت اوپر کی 30سینٹی میٹر مٹی ایک طرف جبکہ باقی مٹی دوسری طرف کر دینی چاہیے اور ان گڑھوں کو 2سے 3ہفتے تک کھلا چھوڑ دینا چاہیے ۔ انہوں نے بتایاکہ امرود کے نئے پودے لگانے سے 2ہفتے قبل گڑھوں کی اوپر والی ایک فٹ مٹی کے برابر ایک حصہ بھل اور ایک حصہ گوبر کی گلی سڑی کھاد اچھی طرح ملا کر بھر دینی چاہیے تاکہ پودے کی بہترین افزائش نسل یقینی ہو سکے۔

Browse Latest Business News in Urdu

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

پاکستان بزنس اریناکی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ایس ای سی پی کی لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائع کرنے کی ہدایت

سعودی وفد کی پاکستان آمد خوش آئند، سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو گی،  صدر  راولپنڈی چیمبر

چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا