سندھ میں ترقیاتی پروگرام کا بجٹ120 ارب روپے برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیر 14 اپریل 2014 17:02

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) حکومت سندھ نے آئندہ مالی سال بھی سالانہ ترقیاتی پروگرام کا بجٹ ایک سو بیس ارب روپے برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔مختص اگلے مالی سال کے بجٹ میں سالانہ ترقیاتی منصوبوں کے لئے رواں مالی سال کے ایک سو بیس ارب روپے کی سطح پر ہی برقرار رکھا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ نے طے کیا ہے کہ اگلے مالی سال کے بجٹ میں سالانہ ڈیلپمنٹ پلان کے لئے ایک سو بیس ارب روپے ہی مختص کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

حکومت سندھ نے رواں مالی سال کے لئے بھی ایک سو بیس ارب روپے مختص کئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے اگلے مالی سال کیلئے بھی سالانہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے یہ سطح برقر ارکھی جارہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ موجودہ اسکیمیں پوری نہیں ہوسکیں گی جس کی اہم وجہ رواں مالی سال ان اسکیمون کے لئے تاحال فنانس ڈپاٹمنٹ سے صرف پچیس سے پچاس فیصد فنڈز ہی جاری ہوسکے ہیں۔ گذشتہ دو سال کے دوران جاری کئے گئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات