سرکلر ڈیٹ ایک بار پھر300 ارب روپے تک پہنچ گیا

پیر 14 اپریل 2014 17:04

سرکلر ڈیٹ ایک بار پھر300 ارب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) سرکلر ڈیٹ ایک بار پھر تین سو ارب روپے تک پہنچ گیا، پاور سیکٹر کے مطابق حکومت گذشتہ سال کی طرح زیرگردش قرضہ ختم کرے۔

(جاری ہے)

رواں مالی سال تیسری سہ ماہی تک پاور سیکٹر کے واجبات تین سو ارب روپے تک پہنچ گئے، 28جون 2013کو وزیر خزانہ اسحق ڈار نے،مالی سال کے اختتام سے محض تین دن قبل، تعطیل کے روز ،، بینکوں کی چھٹی منسوخ کروا کر480 ارب روپے قرضہ لیکر پاور سیکٹر کا سرکلر ڈیٹ کلیئر کرایا تھاتاہم نو ماہ کے دوران ہی سرکلر ڈیٹ ایک بار پھر تین سو ارب روپے پر پہنچ گیا جس کے پیش نظر پاور سیکٹر اس سال بھی اسی طریقہ کار کے تحت قرضوں کو ختم کرانا چاہتا ہے۔

قابل غور بات یہ ہے کہ کلیئر شدہ 480 ارب روپے کا سرکلرڈیٹ پانچ سال کا تھاجبکہ موجودہ تین سو ارب روپے کا زیر گردش قرضہ صرف نو ماہ کا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ