رواں مالی سال 2013-14کے پہلے 8ماہ کے دوران باسمتی چاولوں کی برآمدات میں 55فیصد کا نمایاں اضافہ

جمعرات 17 اپریل 2014 15:54

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17اپریل 2014ء) رواں مالی سال 2013-14کے پہلے 8ماہ کے دوران باسمتی چاولوں کی برآمدات میں 55فیصد کا نمایاں اضافہ واقع ہواہے۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران باسمتی چاولوں کی ملکی برآمدات میں بالحاظ مقدار 29 فیصد جبکہ بالحاظ ڈالر مالیت 55 فیصد کا بھرپور اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے آٹھ مہینوں جولائی تا فروری 2013-14 کے دوران 4لاکھ 24 ہزار 53 ٹن باسمتی چاولوں کی برآمد سے 49کروڑ 40لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران تین لاکھ 28 ہزار 373ٹن چاولوں کی برآمدات سے 31 کروڑ 90لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ معاشی ماہرین کے مطابق ،گزشتہ چند ماہ کے دوران پاکستانی باسمتی چاول کی برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھاجارہا ہے۔

ماہرین کے مطابق باسمتی چاولوں کی ملکی برآمدات میں ہونے والے اضافہ کی بنیادی وجہ بھارتی چاولوں کے معیار میں ہونے والی کمی اور قیمتوں کا اضافہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ چاولوں کی برآمدات میں ہونے والے اضافے سے ملکی برآمدات کو فروغ حاصل ہوگا جس سے ملکی معیشت پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی