تین سال کے دوران سسٹم میں تین اعشاریہ دو تین ٹریلین کیوبک فیٹ گیس شامل کی جائے گی ، پی پی ایل

جمعرات 17 اپریل 2014 19:47

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2014ء) تین سال کے دوران سسٹم میں تین اعشاریہ دو تین ٹریلین کیوبک فیٹ گیس شامل کی جائے گی ،ملک میں گیس کی قلت میں کمی ہوگی۔

(جاری ہے)

پی پی ایل کے منیجنگ ڈائریکٹر عاصم مرتضیٰ خان نے بتایا کہ وزارت پیٹرولیم سے کئے گئے معاہدے کے تحت تیل اور گیس کی تلاش اور پیداوار میں اضافے کے پابند ہیں، بلوچستان میں سوئی کے مقام پر گیس کے نئے کنویں سے پچیس ایم ایم سی ایف ڈی گیس مل رہی ہے، جو جلد مرکزی پائپ لائن سے منسلک کر دی جائے گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ سسٹم میں نئی گیس آنے سے ملک میں گیس کی قلت میں کمی ہوگی، جبکہ حکومت تاپی اور ایران گیس پائپ لائن منصوبوں پر بھی کام کر رہی ہے، جن کی تکمیل کے بعد گیس کے بحران کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین کے جی ڈی پی میں  سالانہ بنیاد پر   5.3 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44 ارب ڈالرہوگئے

انٹرنیشنل یورو بانڈز کی ادائیگی سے مالیاتی اداروں کا اعتماد بڑھے گا،  صدر راولپنڈی چیمبر آف کامرس

سعودی عرب کی سات ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوشخبری ہے،فیصل آباد چیمبر آف کامرس

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں ..

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین