مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 10ہزار300روپے ہوگئی

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کی کمی سے ایک لاکھ ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2021ء)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی فی تولہ قیمت 900روپے کی کمی سے ایک لاکھ 10ہزار300روپے ہوگئی۔

(جاری ہے)

صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 34ڈالر کی کمی سی1789ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ قیمت 900روپے کی کمی سی1لاکھ 10ہزار300روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 772روپے کی کمی سی94ہزار564روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1380روپے مستحکم رہی۔

Your Thoughts and Comments