انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 10پیسے سستا ہوگیا

بدھ 17 فروری 2021 22:38

انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 10پیسے سستا ہوگیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2021ء) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں بدھ کو پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئی اور انٹر بینک میں ڈالر 20پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 10پیسے سستا ہوگیا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید15پیسے کی کمی سی159.35 روپے سے گھٹ کر159.20روپے اور قیمت فروخت20پیسے کی کمی سی159.50روپے سے گھٹ کر159.30روپے ہو گئی اسی طرح 10پیسے کی کمی سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید159.30روپے سے گھٹ کر159.20روپے اور قیمت فروخت20پیسے کی کمی سی159.60روپے سے گھٹ کر159.40روپے ہوگئی۔

دیگر کرنسیوں میںیورو کی قدر میں1روپے کی کمی ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید192روپے سے گھٹ کر 191روپے اور194روپے سے گھٹ کر قیمت فروخت193روپے آ گئی اسی طرح برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید220.20روپے سے گھٹ کر219.50روپے اور قیمت فروخت222.20روپے سے گھٹ کر221.50روپے ہو گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین