ملکی معیشت کو مسلسل دوسرے ماہ بھی تجارتی خسارے کا سامنا
تجارتی خسارے میں اضافے کی بنیادی وجہ اشیائے خوراک، صنعتی خام مال اور مشینری کی درآمدات میں اضافہ ہے،معاشی ماہرین

(جاری ہے)
گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں اشیا و خدمات کا مجموعی خسارہ 13 ارب 49 کروڑ ڈالر تھا۔
رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران 16 ارب 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں۔ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں ترسیلات کی مالیت 3 ارب 20 کروڑ ڈالر زائد رہیں۔مرکزی بینک کے مطابق جنوری کے مہینے میں معیشت کے مختلف شعبوں جیسے بجلی اور ٹیلی کام کے منصوبوں میں سرمایہ کاری 192.7 ملین ڈالر کی سطح پر رہی، جب کہ سال گذشتہ کے اسی مہینے میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 219.6 ملین ڈالر رہا تھا۔معاشی ماہرین کے مطابق تجارتی خسارے میں اضافے کی بنیادی وجہ اشیائے خوراک، صنعتی خام مال اور مشینری کی درآمدات میں اضافہ ہے۔Your Thoughts and Comments
- PSX
- Prize Bond
- Currency Rates
- Currency Converter
- Cryptocurrency List
- Cryptocurrency Converter
- Business Directory
- Add Your Business
- Gold Rates
- Silver Rates
- Banks in Pakistan
- Petrol Prices
- CNG Prices
- Business News
- Business Articles
- News Agencies
مزید کاروباری خبریں
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر صنفی مساوات کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
تاریخ اشاعت : 2021-03-08
-
فرنس آئل43، پٹرول کی کھپت میں 2فیصدکمی
تاریخ اشاعت : 2021-03-08
-
آئی بی اے سیف کے طلبا کواسکالرشپس دینے کا اعلان
تاریخ اشاعت : 2021-03-08
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے ڈبلیو او بی انیشی ایٹو، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس اورپی بی سی کے ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-08
-
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی ،سرمایہ کاروں کو ایک کھرب9ارب7کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا
تاریخ اشاعت : 2021-03-08
-
سونے کی فی تولہ قیمت مزید50روپے کمی سی1لاکھ2ہزار500روپے کی سطح پر آگئی
تاریخ اشاعت : 2021-03-08
-
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کی کمی سی157.15روپے ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-08
-
کراچی :گزشتہ ماہ فروری کے دوران موسم سرما کے باعث بجلی کی طلب میں کمی کے نتیجے میں فرنس آئل کی کھپت میں43فیصد کی نمایاں ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-08
-
حکومت کا آئی ایم ایف کے معطل شدہ پروگرام کی بحالی کے لئے سالانہ اربوں کا نقصان کرنے والی212 کمپنیوں میں سے 84کو فروخت ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-08
-
سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی فروخت اسٹیٹ بینک میں شدید مندی کا رحجان کے ایس ای100انڈیکس786.29پوائنٹس کی کمی سی45051.06پوائنٹس ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-08
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.