پاکستان اسٹیل، کاریگروں کی ریگولرائزیشن کیلئے یکساں پالیسی اختیار

ذیلی اداروں ایم ٹی سی اور پی ایس آئی ٹی میں بھرتیوں کی ابتدائی تاریخیں حتمی قرار

منگل 23 فروری 2021 13:13

پاکستان اسٹیل، کاریگروں کی ریگولرائزیشن کیلئے یکساں پالیسی اختیار
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2021ء) پاکستان اسٹیل مل کی انتظامیہ نے میٹالرجیکل ٹریننگ سینٹر (ایم ٹی سی)اور پاکستان اسٹیل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی(پی ایس آئی ٹی)میں کام کرنے والے کاریگروں کی ریگولرائزیشن اور شمولیت کے حوالے سے یکساں پالیسی اختیار کرنے کیلئے ان کی بھرتیوں کی ابتدائی تاریخوں کو ہی حتمی تاریخ قرار دینے کا سرکلر جاری کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

اسٹیل مل کے ایڈمن و پرسنل ڈپارٹمنٹ سے جاری ہونے والے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام ایم ٹی سی اور پی ایس آئی ٹی میں کام کرنے والے کاریگروں کی ریگولرائزیشن اور شمولیت کے حوالے سے ابہام دور کرنے کیلئے کیا گیا ہے ،دونوں اداروں میں کام کرنے والے کاریگر مختلف ادوار اور مدت میں بھرتی ہوئے اور اس حوالے سے ان کی ریگولرائزیشن کے سلسلے میں بے پناہ تکنیکی رکاوٹوں کا سامنا تھا ،سرکلر کے مطابق ابہام دور کرنے کیلئے ان دونوں اداروں میں کام کرنے والے کاریگروں کی بھرتی کی تاریخ ان کی ابتدائی بھرتی کی تاریخوں کو ہی تصور کیا جائیگا تا کہ یکساں پالیسی کے تحت دونوں اداروں کے کاریگروں کے ریگولرائزیشن کے معاملات کو نمٹایا جاسکے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ