60ارب ڈالر لاگت کا سی پیک منصوبہ پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، سرمایہ کاری بورڈ

منگل 23 فروری 2021 13:17

60ارب ڈالر لاگت کا سی پیک منصوبہ پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، سرمایہ کاری بورڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2021ء) 60 ارب ڈالر لاگت کا سی پیک منصوبہ پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔سرمایہ کاری بورڈ حکام نے اے پی پی کو بتایا توانائی ، انفراسٹرکچر، صنعت ،ارت، زراعت اور دیگر شعبوں میں انقلاب برپا کرتا یہ کثیر جہتی منصوبہ پاکستان کی معاشی، سماجی اور بین الاقوامی حیثیت کو مستحکم کرنے کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں کہا کہ چین کی کامیابیاں سیکھنے کے قابل ہیں اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے فریم ورک کے تحت چین کے ساتھ تعاون سے پاکستان کی ترقی میں مزید اضافہ ہو گا۔ ایک پٹی ایک شاہراہ اقدام کے تحت سی پیک کا منصوبہ آئندہ برسوں میں عالمی منظر نامے کو یکسر تبدیل کردے گا۔سی پیک کے تحت خطے میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوچکاہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے کے تحت ملک بھر میں ٹیکنالوجی زونز اور خصوصی اقتصادی زونز کی تعمیر کی جارہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان،  100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے 13  رکنی وفد کاسمیڈاکا دورہ، ایس ایم ای سیکٹر کی فراہم کردہ خدمات و منصوبوں ..

ٹیکس پالیسی میں اصلاحات اور غیر ضروری و لگژری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کی ضرورت ہے، ثمینہ فاضل

ایس ای سی پی نے پاکستان میں مائیکرو اور انکلوسیو انشورنس کے امکانات پر رپورٹ شائع جاری کر دی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں   نمایاں اضافہ ریکارڈ

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  2 فیصد اضافہ

زرمبادلہ کے  ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب  تک   4.282 ارب ڈالرکانمایاں اضافہ

عالمی بینک کی طرف سے داسو ڈیم کےلئے 1ارب ڈالر کی امداد اور7ار ب ڈالر کی متوقع سعودی سرمایہ  کاری سے ملکی ..

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

ترکیہ  میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں طلب

صدرایف پی سی سی آئی نے شیخ پرویزاحمد کو مشیربرائے صنعتی ترقی مقرر کر دیا