ملکی فضا سازگار ہونے کے باعث پاکستان میں معاشی و اقتصادی استحکام آرہاہے،ترجمان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی

منگل 23 فروری 2021 13:36

ملکی فضا سازگار ہونے کے باعث پاکستان میں معاشی و اقتصادی استحکام آرہاہے،ترجمان ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2021ء) ملکی فضا سازگار ہونے کے باعث پاکستان میں معاشی و اقتصادی استحکام آرہاہے جس کی وجہ سے دنیابھر کے مختلف ممالک سے سرمایہ کار اب پاکستان کارخ کررہے ہیں اسی لئے حکومت نے نئے برآمد کنندگان کی استعدادکار بڑھانے کیلئے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو نیامنصوبہ شروع کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ ملکی برآمدات کے ضمن میں مقررکردہ اہداف کی تکمیل کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کا حصول ممکن بناکر نہ صرف پاکستان کو معاشی استحکام سے ہمکنار کیاجاسکے بلکہ وسیع سرمایہ کاری ممکن بنانے میں بھی مدد مل سکے۔

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے بتایاکہ حکومت کی جانب سے رواں مالی سال 2021-21 کے آغاز پر برآمد کنندگان کیلئے بعض مراعات کااعلان کیا گیا تھا جس کے بعد سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز کو ایکسپورٹ نیٹ ورک میں لانے کیلئے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی وجہ سے تمام دنیا کے سرمایہ کار اب پاکستان کارخ کررہے ہیں۔

انہوں نے بتایاکہ ملک میں توانائی کی کمی پر قابوپانے کیلئے نئے منصوبوں کے آغاز، میگا پراجیکٹس کی تکمیل، انفراسٹرکچر، انڈسٹریل سیکٹر اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں بھی حوصلہ افزا طریقے سے بیرونی سرمایہ کاری آرہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اتھارٹی نہ صرف بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ دے گی بلکہ ملکی سرمایہ کاروں کو بھی تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایاجائیگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند