یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار ٹن چینی کا ایک اور ٹینڈر جاری کردیا

ہفتہ 27 فروری 2021 21:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2021ء) وزیراعظم پیکچ کے تحت مقامی شوگر ملز سے چینی کی خریداری کے لیے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار ٹن چینی کا ایک اور ٹینڈر جاری کردیا ہے۔یوٹیلیٹی سٹورز کا مقامی شوگر ملز سے مزید چینی خریدنے کی کوشش کی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار ٹن چینی کا ایک اور ٹینڈر جاری کردیا ہے۔

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 16 مارچ تک لفافہ بند بولیاں طلب کرلیں ہیں۔ لفافہ بند بولیاں 16 مارچ کو ہی کھولی جائیں گی۔

(جاری ہے)

اس سے قبل کارپوریشن نے آخری ٹینڈر کے تحت 20 ہزار ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ کیا تھا۔ شوگر ملز نے 92 روپے فی کلو کے حساب سے بولی دی تھی۔ یوٹیلیٹی سٹورز کو درآمدی چینی 82 روپے فی کلو میں پڑی تھی۔اس سے قبل 6 ماہ میں 40 ہزار کے 2 اور 35 ہزار ٹن چینی کے 5 الگ الگ ٹینڈرز جاری کئے گئے یوٹیلیٹی اسٹورز کل ایک لاکھ 80 ہزار ٹن کے 5 ٹینڈرز منسوخ کرچکا ہے۔ ایک ٹینڈر میں صرف 4 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدی جاسکی ۔ حالیہ ٹینڈر کے تحت 20 ہزار ٹن چینی کی خریداری کیلئے بولیاں منظور کی گئیں ۔ یوٹیلیٹی سٹورز کو مزید 50 ہزار ٹن درآمدی چینی کی فراہمی کا عمل بھی جاری ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد