ایف اے ٹی ایف پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہا ہے،ڈاکٹرمرتضیٰ مغل

ملک کو واچ لسٹ میں رکھنے سے ایف اے ٹی ایف کے عزائم بے نقاب ہوگئے ہیں، پاکستان اکانومی واچ

پیر 1 مارچ 2021 12:28

ایف اے ٹی ایف پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہا ہے،ڈاکٹرمرتضیٰ مغل
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2021ء) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) مشکلات سے دوچار پاکستانی معیشت کے خلاف سازشیں کر رہا ہے۔ملک کو واچ لسٹ میں رکھنے سے ایف اے ٹی ایف کے عزائم بے نقاب ہو گئے ہیں۔ یہ فیصلہ جانبدارانہ سیاسی اور مایوس کن ہے۔حکومت نے ایف اے ٹی ایف کی جانب سے بتائے گئے مئی لانڈرنگ اور دہست گردی کی فنانسنگ کے خلاف اقدامات پر کافی پیش رفت کی ہے جس کا ایک ثبوت ترسیلات میں حیرت انگیز اضافہ ہے مگر اس ادارے نے پاکستان کے بارے میں اپنی رائے تبدیل نہیں کی جو میرٹ کی خلاف ورزی ہے۔

ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ کئی دیگر ممالک پاکستان سے کم کارکردگی دکھا کر ایف اے ٹی ایف کی واچ لسٹ ہونے سے بچ چکے ہیں مگر پاکستان کوستائیس میں سے چوبیس شرائط پوری کرنے کے باوجود اس معاملہ غیر ضروری طور پر اس معاملہ میں الجھایا جا رہا ہے جو جانبداری ہے۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ حکومت کے پاس ایف اے ٹی ایف کی باقی ماندہ شرائط پر عمل درامد کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے اور ان شرائط سے ملکی معیشت کو فائدہ ہی پہنچے گا اس لئے اس سمت میںتیزی سے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے تاکہ گرے لسٹ سے بھی نکلا جا سکے۔

اس وقت دنیا کے اٹھارہ ممالک گرے لسٹ میں شامل ہیں جبکہ دو ممالک شمالی کوریا اور ایران بلیک لسٹ میں شامل ہیں۔انھوں نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف عالمی قوتوں کا الہ کار بنا ہوا ہے اور جو ممالک سپر پاورز کی ترجیحی فہرست میں شامل ہوتے ہیں انھیں یہ نظر انداز کر دیتا ہے

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ