آم پر پابندی، بھارت کا یورپی یونین کو ڈبلیو ٹی او میں گھسیٹنے کا انتباہ

ہفتہ 3 مئی 2014 12:52

آم پر پابندی، بھارت کا یورپی یونین کو ڈبلیو ٹی او میں گھسیٹنے کا انتباہ

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مئی 2014ء) بھارت نے آم کی برآمدات پر پابندی کے معاملے پر یورپی یونین کو عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیوٹی او) میں گھسیٹنے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی وزیر تجارت آنند شرما نے نئی دہلی میں صحافیوں سے بات چیت میں یورپی یونین کو متنبہ کیا ہے کہ یورپی یونین کی الفانسو آم کی درآمد پر پابندی کے دوطرفہ تجارتی روابط پر بہت منفی اثرات ہو سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہاکہ یورپی یونین کے ٹریڈ کمشنر کاریل ڈی گوشٹ پر بذریعہ خط آم اور کریلے و بینگن سمیت 4سبزیوں کی درآمد پر عائد ظالمانہ پابندی ختم کرنے پر زوردیا ہے۔ انھوںنے کہاکہ یورپی یونین سمجھ داری کا مظاہرہ کرے گی اور صورتحال کو مزید خراب نہیں کرے گی جس کی وجہ سے ہم ڈبلیوٹی او میں جا سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ یورپی یونین پلانٹ ہیلتھ کیئر کمیٹی نے بھارتی پھلوں وسبزیوں کے 207 کنسائمنٹس میں فروٹ فلائیز نکلنے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا تھا جس کا اطلاق یکم مئی سے ہوگیا ہے، بھارت سالانہ 70ہزار ٹن آم برآمد کرتا ہے۔

یورپی یونین کی وجہ سے بھارت میں آم کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئی ہے تاہم زرعی حکام نے متنبہ کیا ہے کہ اس سے غریب کاشت کاروں کو نقصان ہو گا اور ان کی آمدنی کم ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

دبئی  سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

دبئی سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

پاکستان سٹریٹجک محل وقوع ، معدنی وسائل، زیادہ آبادی اور تنوع کی وجہ سے  دنیا بھر میں ممتاز مقام رکھتا ..

پاکستان سٹریٹجک محل وقوع ، معدنی وسائل، زیادہ آبادی اور تنوع کی وجہ سے دنیا بھر میں ممتاز مقام رکھتا ..