پنجاب، گندم خریداری میں کرپشن، خفیہ ایجنسیوں کو ٹاسک دیدیا گیا

پیر 5 مئی 2014 12:54

پنجاب، گندم خریداری میں کرپشن، خفیہ ایجنسیوں کو ٹاسک دیدیا گیا

سرگودھا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5مئی 2014ء) سرکاری سطح پر گندم کی خریداری کے دوران کسانوں سے رشوت لینے اور بدعنوانیوں میں ملوث محکمہ خوراک کے افسران وملازمین کو فی الفور نوکریوں سے نکالنے اور ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کیلیے خفیہ ایجنسیوں کو حکومت پنجاب نے خصوصی ٹاسک سونپ دیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گندم کو سرکاری گوداموں تک لانے اور ان کی خریداری کے دوران کسانوں اور حکومت کو کرپشن و مالی بدعنوانیوں کے ذریعے کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے والے محکمہ خوراک کے اعلی افسران فوڈ انسپکٹرز اور سپروائزر سمیت دیگر ایسے عملے کو جو گندم کی خریداری کے دوران کرپشن میں ملوث پائے جاتے ہیں، ان کے بارے میں خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ پر ایسے افسران و ملازین کو فی الفور نوکریوں سے فارغ کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کیلیے خصوصی سیل قائم کر دیا گیاہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد