ایس ای سی پی نے نئی کمپنی کے نام کی ریزرویشن کا عمل سینٹرلائزڈ کر دیا

جمعرات 4 مارچ 2021 21:26

ایس ای سی پی نے نئی کمپنی کے نام کی ریزرویشن کا عمل سینٹرلائزڈ کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2021ء) سیکورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کے وقت،کمپنی کے نام کی منظوری کے عمل کو مزید فعال بنانے اور اس حوالے سے قانون کی روح کے مطابق ایک جیسی فیصلہ سازی کو یقینی بنانے کے پیش نظر کمپنی کے نام کی منظوری کے عمل کو سینٹرلائزڈ کردیا ہے۔ ایس ای سی پی میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کو بتدریج سینٹرلائیزڈ کر دیا جائے گا۔

کمپنیوں کے نام کی مرکزی سطح پر منظوری سینٹرلائزیشن کی جانب اہم قدم ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں قائم ایس ای سی پی کے کمپنی رجسٹریشن دفاتر (سی آراو) کمپنیوں کی رجسٹریشن کرتے ہیں اور اس سلسلے میں کمپنی کے مجوزہ نام کی منظوری بھی دیتے ہیں۔ نئی کمپنی کی رجسٹریشن کے لیے، کمپنی کے تجویز کردہ نام کی منظوری پہلا اہم قدم ہے۔

(جاری ہے)

کمپنیز ایکٹ کے مطابق، کمپنی کی رجسٹریشن کے وقت، کمپنی کے لیے تجویز کردہ نام ، پہلے سے رجسٹرڈ کمپنیوں کے ناموں کے ساتھ یکسانیت نہ رکھتا ہو اور نہ ہی یہ نام ایسا ہو کہ جس سے عوام کو دھوکہ یا نقصان پہنچنے کا احتمال ہو۔

یعنی نئی رجسٹر ہونے والی کمپنی کے نام کی منظوری دیتے وقت، متعلقہ افسران کو کافی حد تک قانون کی تشریح میں اپنی قوت فیصلہ اور صوابدیدی اختیار حاصل ہوتا ہے۔ کمپنی کے نام کی منظوری کی سینٹرلائزڈیشن سے قانون کی ایک جیسی تشریح اور ایک جیسی فیصلہ سازی سے قانون کے مقاصد کومؤ ثر انداز میں حاصل کیا جا سکے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند