این بی ایف آئی اینڈمضاربہ ایسوسی ایشن کے چیئرمین کادورہ ایف پی سی سی آئی

جمعرات 4 مارچ 2021 22:14

این بی ایف آئی اینڈمضاربہ ایسوسی ایشن کے چیئرمین کادورہ ایف پی سی سی آئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2021ء) چیرمین این بی ایف آئی اینڈ مضاربہ ایسوسی ایشن آف پاکستان بشیر اے چوہدری نے ایف پی سی سی آئی کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس موقع پر میاں ناصر حیات مگوں کو سال 2021 کے لئے ایف پی سی سی آئی کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پش کرتے ہوئے ان کے انتخاب کو پاکستان میں بزنس انڈسٹری کی بڑی کامیابی قرار دیا۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ میاں ناصر حیات کے تجربے اور تمام تر قائدانہ خصوصیات کے ساتھ، ایف پی سی سی آئی کاروباری اور مالی شعبے کے لئے مضبوط پلیٹ فارم بنے گا۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران بشیر چوہدری نے نان بینکنگ اور موداربہ سیکٹر پرعائد ٹیکس کے معاملات دیگرامور پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کے حل کیلئے ایف پی سی سی آئی سے معاونت طلب کرلی۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں ناصر حیات مگوں نے یقین دلایا کہ ایف پی سی سی آئی موداربہ شعبے کے مسائل خصوصا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذریعہ اعلان کردہ مراعاتی اسکیموں میں نان بینکاری اور موداربہ سیکٹر کو شامل کرنے کی مکمل حمایت کرے گی۔

اس موقع پر بشیر چوہدری نے ایف بی سی سی آئی کے صدرکو نان بینکنگ اور موداربہ سیکٹر سے متعلق کنٹری رپورٹ 2020 پیش کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرکاری وصولیوں  اورٹیکسوں کی وصولی    کے لئے    30 اور  31 مارچ  کو  بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سرکاری وصولیوں اورٹیکسوں کی وصولی کے لئے 30 اور 31 مارچ کو بینکوں کی برانچیں کھلی رہیں گی

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی

ملک میں  تیل و گیس کی پیداوار میں  گزشتہ ہفتے کے دوران  کمی

ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

گاڑیوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں 10.32 فیصدکااضافہ

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل