تاجران کا سیاحتی مقام شاردہ کی رونقیں بحال کرنے کیلئے ہنگامی اقداما ت اٹھانے پر اتفاق

جمعہ 5 مارچ 2021 14:57

شاردہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2021ء) سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات بارے اسسٹنٹ کمشنر کی زیر صدارت تاجران کااجلاس۔سیاحتی مقام شاردہ کی رونقیں بحال کرنے کیلئے ہنگامی اقداما ت اٹھانے پر اتفاق کیاگیا۔شاردہ بازار ، گلی ،محلوںسمیت تمام مین راستوں کو صاف ستھراء رکھنے کی مشاورت ،دکاندار،ہوٹل ، گیسٹ ہائوسزمالکان ریٹ لسٹ آویزاں رکھیں،گاڑیاں بازار کے بجائے اڈے میں منتقل کی جائیں ۔

جملہ ادارے، سول سوسائٹی ، تاجران صفائی ستھرائی میں اہم کردا راداکریں ۔محکمہ شاہرات پل کی تعمیر میں تیزی لائے ۔ان خیالات کااظہار اسسٹنٹ کمشنر شاردہ راجہ محمد عظیم کے زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں انہوں نے مختلف محکمہ اور تاجران کے نمائندوں کوبتائی انہوں نے کہاکہ اجلاس مین تحصیلدار خواجہ فاروق احمد، نمائندہ پی ڈبلیوڈی مشتاق احمد، صدرانجمن تاجران بابر لون، نواب خان، معروف ، سخی ، ولایت خان، خواجہ صدیق ، غلام جیلانی، شبیر ودیگر نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سیاحتی مقام شاردہ میں آوارہ کتوں کوتلف کرنے کامعاملہ بھی زیر غور لایاگیاہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے سختی سے تمام ادارہ جات کو آگاہ کیاکہ وہ سیاحتی مقام شاردہ میں صفائی ستھرائی ، بے ہنگم ٹریفک، ریٹ لسٹ ، کتوں کے تلف کرنے سمیت تمام معاملات کو یکسو رکررہے ہیں تاکہ پاکستان وآزادکشمیر کے دیگر شہریوں سے شاردہ آنیوالے سیاحوں کو صاف ستھراء ماحول کے سمیت دیگر ایشیاء ضروریہ بھی مناسب ریٹ پر دسیتاب ہوں اور آوارہ کتوں سے بھی نجات پائی جاسکے اسسٹنٹ کمشنر نے یہ بھی بتایاکہ ٹرانسپورٹ بازار کواڈہ بنانے کے بجائے گاڑیاں اڈے میں کھڑی رکھیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..